Premium 100% pure wheat flour, milled for families who care about what goes into their food. Healthy, natural, and dependable every day.کراچی کی ہماری چکی سے 100% خالص گندم کا آٹا، ان گھرانوں کے لیے جو کھانے کے معیار کا خیال رکھتے ہیں۔ صحت مند، قدرتی اور روزانہ بھروسے کے قابل۔
Chakki Atta • Super Atta • Special Fine • Maidahچکی آٹا • سپر آٹا • اسپیشل فائن • میدہ
Prices change daily. Tap a flour for details, or call for today's price.قیمتیں روزانہ بدلتی ہیں۔ تفصیل کے لیے آٹا دبائیں، یا آج کا ریٹ کے لیے کال کریں۔
From our Karachi mill, step by step.کراچی کی ہماری مل سے، قدم بہ قدم۔
We buy good wheat and do not compromise on quality, even when the profit is lower.ہم اچھی گندم خریدتے ہیں، اور منافع کم ہو تب بھی معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔
Wheat is washed to remove mud and dust, then rested for hours before it is milled.گندم کو مٹی اور گرد سے دھو کر صاف کیا جاتا ہے، پھر پیسنے سے پہلے کئی گھنٹے آرام دیا جاتا ہے۔
Wheat passes through several grinding and sifting stages on a line of machines, so every grade comes out clean.گندم مشینوں کی لائن میں کئی بار پیسی اور چھانی جاتی ہے، تاکہ ہر قسم صاف نکلے۔
Cleaning routines, gloves and safety measures are in place throughout the mill.پوری مل میں صفائی کے معمولات، دستانے اور حفاظتی انتظامات موجود ہیں۔
Chakki atta, super atta, special fine, maidah and sooji are all milled here.چکی آٹا، سپر آٹا، اسپیشل فائن، میدہ اور سوجی، سب یہیں پسائے جاتے ہیں۔
Finished flour is packed and bagged in the mill, ready for delivery.تیار آٹا یہیں پیک ہو کر تھیلوں میں جاتا ہے۔
Simple, honest flour made to a higher standard.سادہ اور ایماندار آٹا، اعلیٰ معیار کے ساتھ۔
| Featureخصوصیت | Babujeeبابو جی | Othersدوسرے |
|---|---|---|
| 100% pure wheat100% خالص گندم | ✔ Yesہاں | ✘ Not alwaysہمیشہ نہیں |
| Printed catch no. & expiryکیچ نمبر اور میعاد درج | ✔ Yesہاں | ✘ Noنہیں |
| Fresh millingچکی سے تازہ پسائی | ✔ Yesہاں | ✘ Unknownمعلوم نہیں |
| Bulk supplyتھوک سپلائی | ✔ Yesہاں | ✘ Limitedمحدود |
Nothing added, nothing hidden.کچھ بھی شامل نہیں، کچھ بھی چھپا نہیں۔
Milled in Karachi, Plot B/7, KDA Scheme 33.کراچی میں پسا ہوا، پلاٹ B/7، KDA اسکیم 33۔
Quick delivery across the city.شہر بھر میں تیز ڈیلیوری۔
Call or WhatsApp us directly at 0320 7540262.براہ راست کال یا واٹس ایپ کریں: 0320 7540262۔
AddressپتہPlot B/7, KDA Road Scheme 33, near Agro EPZ, Super Highway, Karachi
Phone0320 7540262
Emailای میلflourmillsbabujee@gmail.com
Call for priceریٹ کے لیے کال کریں & orders0320 7540262
Call Nowابھی کال کریں 💬 WhatsApp Nowابھی واٹس ایپ کریں